“Best Urdu quotes about love” are like treasures of wisdom, created by famous poets like Mirza Ghalib and Allama Iqbal. They beautifully capture the feelings of love. These quotes can make you feel happy when you’re in love or help you understand sadness if love doesn’t work out. They’re like magic words that touch your heart and make you think about love more sincerely. Each quote is like a special message that speaks to everyone, regardless of where they’re from or their language. They remind us that love is something everyone can understand and feel, no matter who they are. love quotes in Urdu
ساری دنیا کا حسن دیکھا ہے۔
پھر بھی لاجواب لگتے ہو۔
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
اٹھاتے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
حسن دیکھوں گا تمہاری آنکھوں کا
کچی نیند سے تمہیں جگا کر
سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
آج وہ پھر نکلے ہیں بے نقاب شہر میں
آج پھر کفن کی دکان پے رش ہوگا
حسن کو پردے کی کیا ضرورت ہے
جو دیکھ لیتا ہے وہ کہاں ہوش میں رہتا ہے
گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لا جواب لگتی ہو
مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو
آدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں
ادائیں ان کی کرتی ہیں پریشان مجھ کو
نظر جھکا کے مسکرانا ان کا جان لیتا ہے
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا
ہمارے دل کی چھوڑ آئینے پہ کیا گزرتی ہو گی
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے