“Sad quotes in Urdu one line” encapsulates the essence of poignant emotions expressed concisely in the poetic Urdu language. These brief yet profound expressions capture the depth of sorrow, longing, and introspection, resonating with individuals seeking solace or understanding amidst melancholy moments. Each line serves as a window into the human experience, evoking empathy and reflection. Whether it’s the ache of unrequited love, the weight of solitude, or the echoes of past regrets, these one-liners encapsulate the universal language of human suffering. Sad quotes about love
نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارہ ہے کوئی
نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی
مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم
صدا یاد رہیں گے کچھ ایسے ہیں ہم
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو
شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی
بے کیف لمحے ہیں بوجھل سی طبیعت ہے
نہ غم سے دل بھرتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں
آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
اگر تم چاہ سکتے تھے
تو نبھا بھی سکتے تھے
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
جو تم نے کبهی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا
یہ فیصلہ اسے برباد کرنے والا ہے ۔
سنا ہے وہ مجھے آزاد کرنے والا ہے۔
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری
کیا بات ہے چپ چاپ بیٹھے ہو
کوئی بات دل پے لگی ہے یا دل لگا بیٹھے ہو
urdu quotes