“Love quotes about sister” are special sayings that talk about the strong feelings between siblings, especially sisters. These quotes show how much we care for our sisters and how important they are to us. They often talk about how sisters support each other and share good times together. These quotes make us feel happy and remember all the nice moments we’ve had with our sisters. They remind us of the love we have for each other and how much we appreciate having a sister in our lives.
بہنوں والےکبھی دوسروں کی
بہنوں سے نہیں کھیلتے
دنیا میں بھائی بڑے ہوں یا چھوٹے
بہنوں کا غرور ہوتے ہیں
جب تمہارے گھر رزق میں تنگی محسوس ہونے لگے
تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پہ بلا لیا کرو
بہن چھوٹی ہو یا بڑی اپنے بھائی
کا ہمیشہ خیال رکھتی ہے
میرا بھائی میری جان ہے
اے خدا
میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھنا
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ
بہن بھائی کا ہے
ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کرے
بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی
بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش
رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا۔آمین
بھائی بہنوں کی شان ہوتے ہیں
اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہیں
حوصلہ بن کے مصیبت میں کھڑا ہوتا ہے
باپ کے بعد وفا کا دوسرا نام بڑا بھائی ہوتا ہے
ماں باپ کے دم تک ہی رہی گھر میں محبت
پھر بھائیوں نے خون کا رشتہ بھی نہ رکھا
read more urdu quotes