Urdu Shayari on love, 2 line urdu shayari on love , romantic Urdu Shayari on love, love shayari, urdu poetry love shayari, urdu love shayari in urdu, love shayari urdu, love shayari love shayari serves as a mesmerizing tapestry of emotions, intricately woven with the delicate threads of language and sentiment. From the eloquent verses of Mirza Ghalib to the soul-stirring poetry of Faiz Ahmed Faiz, Urdu poets have masterfully crafted expressions of love that resonate deeply with the human heart.
وہ تعلق جو ہر حال میں اہم تھا,
اب لگتا ہے، صرف دل کا وہم تھا
شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں,
دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لیے۔۔
اس نے اس وقت بیوفائی کی,
جب یقین آخری مقام پہ تھا
تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا کہ ہم,
جہاں بنتا نہیں تھا وہاں بھی اداس ہوئے
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں,
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے
جو دل اور نظرسے اتر جائیں ارئے کیا
فرق پڑتا ہے پھر وہ کدھر جائیں
میرے سینے پر رکھو سر اپنا,
پھر دیکھو کتنے حسین خواب آتے ہیں
نفرت بتا رہی ہے,
محبت غضب کی تهی
بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہیں نہ,
محبت اچھے اچھوں کو اجاڑ دیتی ہے
اِک چھوٹا سا خواب تھا میرا جو پُورا نہ ہُوا,
اِک شخص تھا جو میرا ہو کر بھی میرا نہ ہُوا!
جن سے روحیں وابستہ ہوں,
ان سے دامن چھڑاے نہیں جاتے
مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا,
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
ایک بات کہوں بہت دھوکا ملتا ہے,
ان کو جن کے دل صاف ہوتے ہیں
جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب,
معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد,
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا منظور کرآنا
وہ جب آئے گا،دیکھے گا،تو مجھ سے پوچھے گا,
یہ کس کا ہجر ہے،یہ کون کھا گیا تم کو.
تم سکون کی تلاش میں مجھے ڈھونڈا کروگے
زندگی ایک کھیل ہے، اس میں آپ کھلاڑی بھی ہو سکتے ہیں اور کھلونا بھی۔
تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری, بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا علاج
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں,
آتے ہیں کیا ہم بھی کبھی ترے خیال میں
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو,
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
دنیا میں لوگ تو بہت ہیں,
پر میرے لیے تیرا ہونا سب کچھ ہے
جنہیں ہم بے پناہ چاہتے ہیں,
وہ ہم سے پناہ چاہتے ہیں
وفا دار اور تم ۔؟ خیال اچھا ہے,
بے وفا اور ہم ۔؟ الزام بھی اچھا ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں
Urdu Shayari on love