” Urdu Poetry Sad ” This is a collection of Urdu poetry with sad themes that delve into the complexities of human sorrow, loss, and unfulfilled love, capturing the essence of melancholy with unparalleled elegance. The ghazal, a popular form h of Urdu poetry, frequently explores these somber emotions, weaving together verses that speak to the heartache of separation and the pain of longing. The poignant expressions of grief, despair, and solitude in sad Urdu poetry evoke deep emotions, resonating with readers who have experienced similar feelings. Through evocative imagery and heartfelt metaphors, sad Urdu poetry continues to touch hearts, offering solace and understanding to those immersed in their own sorrows. read more poetry collection Sad Poetry In Urdu | 1 line quotes in urdu | Aqwal e Zareen in urdu | one line sad poetry in urdu | Attitude poetry urdu | Mother poetry in urdu text | Sad quotes in Urdu one line | Sad Poetry in Urdu for life | Chaye poetry in urdu
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے
پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سے
اب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
میں نے بھی آزمایا تھا محبت کو
اب میں بھی ہار چکھا ہو پوری طرح
کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے ہو
نصیحتیں نہ کرو عشق کرنے والوں سے
یہ آگ اور بھڑک جائے گی بجھانے سے
تجھے خوابوں میں دیکھنے والے
کتنی مشکل سے جاگتے ہوں گے
کوئی تو دلا دے قید عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا دعوی محبت کا
کاش اس وقت تجھے مانگا ہوتا میں نے
جب ایک بار رونے سے سب کچھ مل جاتا تھا
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرنا ہو
محبت کے پہلے اصولوں میں شامل ہے
اپنی محبت کو اپنا محرم بنانا
ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
مجھے پسند ہی نہیں ہے محبتوں میں کمی
میں تو لفظ بھی گنتا ہوں اس کی باتوں کے
بات محبت تک رہتی تو ٹھیک تھا
تم تو میری سانسیں بنتے جا رہے ہو
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
[…] Poetry In Urdu, or Urdu sad poetry, known as “Ghamgeen Shayari,” is a profound exploration of human sorrow, encapsulating […]