Love Poetry in Urdu, known as “Ishq Shayari,” weaves a mesmerizing tapestry of romance and passion through its eloquent verses.
فون پر بوسے وہ لیتی تھی اُس کے ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ھم مٹی میں مل گئے ہوتے۔
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا_
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا_!!
آپ اشرفُ المخلوق کا طعنہ نا دیجئے ـ
ظالم ہیں ،خودغرض ہیں حیوان صفت ہیں ـ!
میرے مرنے کی خبر خوب پھیلنا
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا
اگر تم عورت کو محبت سے بیزار کرنا چاہتے ہو
تو اسکے سامنے غربت کی باتیں کیا کرو.
دل کا ٹوٹنا وہ لمحہ ہے جب دنیا کی تمام خوبصورتیاں بے معنی نظر آتی ہیں
ایک بار دھوکہ ملنے کے بعد،
دوسری بار پیار کی بات کرنا مشکل ہوتا ہے۔
جو لوگ دل سے محبت کرتے ہیں،
وہ کبھی دھوکہ نہیں دیتے