“Alone Shayari in Urdu” is a powerful expression of the deep emotions one feels in solitude. This form of poetry resonates with those who experience loneliness, capturing the essence of being alone with words that speak directly to the heart. Whether it’s “تنہائی شاعری” (Tanhai Shayari) or “اداسی شاعری” (Udaasi Shayari), the verses often reflect the melancholy and introspective thoughts that accompany loneliness. Through “Sad Shayari in Urdu,” poets have long explored the profound feelings of isolation, making this genre a source of comfort and understanding for many who find themselves alone. sad poetry in urdu
میں ہوں دل ہے، تنہائی ہے
تم بھی ہوتےتو اچھا ہوتا۔
تنہائی سے کچھ اس قدر دوستی ہوگئی ہے
کہ ا ب محفل سے ڈر لگنے لگا ہے۔
کتنی فکر ہے قدرت کو میری تنہائی کی جاگتے
رہتے ہیں رات بھر ستارے میرے لئے۔
چھوڑ دو مجھے تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں۔
تمہارے چھوڑ جانے کے بعد
تمہاری یاد اور بھی زیادہ آتی ہے۔
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں
سے اور بے مقصد باتوں سے
جس پر زہر اثر نہیں کرتا
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
منزل بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا
اک ہم ہی اکیلے تھے قافلہ بھی اس کا تھا
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی
جس نے ہر پل ساتھ نبھایا ہے
وہ کوئی اور نہیں میرا سایا ہے
تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں
لوگوں کو لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے
اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری
یوں نہ کہوں کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں تیرا بھی ہاتھ ہے
if you want read more alone poetry in urdu