“14 August poetry is extraordinary for the people of Pakistan as it expresses feelings of independence and patriotism. Today, people share their love for the country through Urdu poetry, which reflects the sacrifices made for freedom. Independence Day poetry is often read at events and shared on social media. This poetry not only celebrates the joy of freedom but also reminds us of our responsibilities as Pakistanis. If you are looking for 14 August Shayari or nationalistic verses in Urdu, this poetry is a great way to honor the struggle of Pakistan.” Aqwal E Zareen in Urdu Islamic
14 August poetry
dear viewers, Are you looking for the best 14th August poetry in Urdu on the internet?
this poetry collection is for you
ہم رہتے ہیں آزاد، یہ ہے رب کا کرم
قربانیوں کا صلہ، ہمیں ملا ہے یہ وطن
ہم تو مٹ جائیں گے اس ارض وطن کے لئے
لیکن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
مجھے سینے سے لگا لینا اے ارض وطن
میں اپنی ماں کی بانہوں کو ترستا چھوڑ آیا ہوں
اے وطن ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں
زندگی ہوش میں ہے جوش ہے دیوانوں میں
آؤ مل کر عہد کریں، ہم اسے سنواریں گے
دشمنوں کے وار سے، ہم اسے بچائیں گے
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
میں الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
پاکستان کی عظمت، ہمیشہ رہے گی برقرار
ہم سب کا نعرہ ہے، پاکستان زندہ باد
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کر
اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کر
بروز حشر پوچھیں گے کیا لے کر آئے ہو
ادب سے عرض کروں گا وطن پر مٹ آیا ہوں
Azadi Ke Din Ki Shayari
Let’s explore Azadi poetry.
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
کہ تجھ سی شان زمانے میں کہیں نہیں ہے
اے وطن میری دعا ہے تو ہرپل پاک شاد و آباد رہے
ـــــــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــ
بغیر اس کے کہا ممکن تھی شناخت میری
ـــــــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــ
میرا ملک ہے میرا شجرہِ نصب کی طرح
کہ بِن تیرے کہا ممکن تھی پہچان میری
اے وطن تو نے تو مجھے سرسبز شاداب کردیا
زندگی سے کیا لینا ہے شہادت ہے تن اپنا
سرحدوں پر دفن ہو گئے وردی ہیں کفن اپنا
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
تو یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
وطن کا عشق رگوں میں دوڑ رہا ہے
جبھی تو دشمن اپنے ارادے چھوڑ رہا ہے
جو ماں اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کرتی ہے
وطن کی فضائیں انہیں سلام کرتی ہیں
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ پرچم ہمارا رہے
کتنے شہیدوں نے اپنا لہو اس زمین پر بہایا ہے
تب جاکے یہ وطن وجود میں آیا ہے
میری ہر نسل تجھ پر قربان
اے میرے پیارے وطن
more read poetry 14 august
Great poetry…