“Dear viewers, we provide you the best collection of Sad quotes in urdu , deep sad quotes in urdu , best sad quotes in urdu , urdu quotes, life quotes in urdu , best quotes in urdu , quotes meaning in urdu. We hope you enjoy this compilation and feel inspired to share it with your friends
تیرا خیال میرے ہونٹوں سے
اب مسکراہٹ چھین لیتا ہے
اجڑ گئے نہ سر سے پاوں تک
اور کرو محبت بے پرواہ لوگوں سے
خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
وه مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر اداس کرتا ھے
ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا
الفاظ صرف چھب تے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا
روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ
زندگی بے سبب اداس نہیں
آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
بے وجہ, بے سبب, یونہی اداس رہتے ہیں
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے
نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے
جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں
ہو سکے تو دور ہی رہو مجھ سے
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں
ہم سے مت پوچھو راستے گھر کے۔۔
ہم مسافر ہیں عمر بھر کے۔۔۔۔
یہاں اداس ہے ہر ایک شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے
کوئی ایک شخص تو یوں ملے
کہ میری جاں کو سکوں ملے