Sad poetry is like a way for people to express their feelings when they’re really sad. It’s like turning your sadness into words that can make others understand what you’re going through. When you read sad poems, it’s like someone is sharing their sadness with you, and you feel less alone.
ہو سکتا ہے میں بھی خواب میں نہ آؤں
ہو سکتا ہے نیند نہ آئے اس کو بھی
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا
نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو
تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر
ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
ہاں توڑ دیا وہ شیشہ آج میں نے
ہنس رہا تھا مجھ پر کچھ زیادہ
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری
اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں