“1 line deep quotes in Urdu” are short but powerful sayings that express deep feelings and thoughts in just a few words. These quotes, called “ایک سطر کی گہری باتیں ” in Urdu, are popular because they convey a lot of meaning with very few words. They often talk about love, life, wisdom, and deep thoughts, touching the hearts of many. The beauty of the Urdu language makes these quotes even more special and memorable. 1 line sad poetry, life sad poetry in urdu

کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں

خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے

ہمارے پاس نہ بیٹھو
ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں

تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر

پھر وہ نہ آۓ شام کا وعدہ کر کے
ہم ساری رات شمع جلا جلا کے روۓ

میں تنہا ہی بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں جھوٹے سہاروں کی

کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں

اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
بہت سے آئینے خرید لایا ہُوں

کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں
کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے

بظاہر محفلوں کی جان ہوں میں
لیکن حقیقتاًتنہائی کا مارا ہوں

آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے


















