1 line sad poetry, deep one line poetry in urdu, One Line Urdu Poetry, uses just a few words to express deep and sad emotions. This kind of poetry shows how powerful a single line can be in sharing feelings of heartache, loss, and sadness. By choosing words carefully, poets can make readers feel and understand these emotions quickly. The simplicity of “1 line sad poetry” makes it popular, especially on social media where people like short and meaningful messages. These short poems often talk about things like unreturned love, feeling alone, and the passing of time, connecting with many who have felt the same way. Barish poetry in urdu text, life sad poetry in urdu
پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچتا
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو
مگر رلا دیتی ہے کمی آپ کی
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
انتظار یار میں زندہ ہیں خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو
جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
ہم نے بھی ایک ایسے شخص کو ٹوٹ کر چاہا ہے
جس کو بھولنا بس میں نہیں اور پانا قسمت میں نہیں
تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت
ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے
روٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے
کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے
Wa Bhai wa
Good 👍