“If you want to read Urdu poetry yaad, this collection is for you. In Urdu poetry yaad (remembrance) holds a special place. Famous poets like Mirza Ghalib and Faiz Ahmed Faiz beautifully express the feelings of memory and nostalgia. Urdu poetry is often linked with love, separation, and cherished memories. Whether it’s a ghazal or a nazm, the feelings of yaad in Urdu poetry touch the heart. For those who love the art of poetry, exploring the theme of yaad in Urdu poetry offers a deep connection to the past and a heartfelt reflection on treasured moments.” Sad Poetry in Urdu | Sad Quotes in Urdu
آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہیں مرضی سے یاد کرتے ہیں
آپ کا ساتھ مختصر تھا
آپ کی یاد مستقل رہے گی
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
اُسکی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے
نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
وقت گزر جاتا ہے، زخم بھر جاتے ہیں
یادیں مگر دل سے کبھی نہ جاتی ہیں
یادوں کی خوشبو دل میں بستی ہے
زخم بھرنے پر بھی سانسیں رکتی ہیں
رات کی تنہائی میں یاد تیری آتی ہے
دل کو بےچین کر جاتی ہے
If you want to read more yaad poetry in urdu