“Sad Poetry in Urdu for life” is like heartfelt words about feeling sad. It’s a kind of writing that touches on deep emotions and struggles we all face. This poetry helps us understand and cope with tough times, using beautiful language that speaks directly to our hearts. Through simple yet powerful words, it captures the sadness and longing we sometimes feel, making us feel less alone in our experiences. It shows us that even in sadness, there’s a kind of beauty and understanding that can help us get through tough times. attitude poetry in urdu 2 lines, Sad Poetry in Urdu
مالک کی ہزار نعمتوں کے باوجود بھی
اک شخص کی کمی مجھے اندر سے کھا گئی
کبھی سکوں تھا تیری باتوں میں
اب تیرے ذکر پہ بات بدل لیتے ہیں
محبوب نے زخم دیے تو پھر کیا ہوا
کیا پھولوں کے ساتھ کانٹے نہیں ہوتے
کبھی فرصتوں میں بتاونگا
جو باتیں مجھے کھا گئی
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
چند لاعلاج بیماریوں میں
لاسٹ سین چیک کرنا بھی شامل ہے
میری تم سے ہی صرف بنتی تھی
اور تم ہی نہیں بنے میرے
خوشیوں کے خواب دیکھانے والے
تو نے تو میری ہنسی بھی چھین لی
طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا
محبتوں کے محفل میں آئے تو پتہ چلا
ہر وہ شخص تنہا ہے جس نے وفا کی
کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں
مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں
میں تجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں
تو نے کس درد کے صحرا میں چھوڑا ہے مجھے
جو ادھورا رہ جائے وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا
خواہ وہ کہانی ہو خواب ہو زندگی ہو یا پھر انسان
زخم تو بھر گئے ہیں
لیکن درد آج بھی ہوتا ہے
اسے یہ شکوہ کہ میں اسے سمجھ نہ سکا
مجھے یہ مان کہ میں جانتا فقط اسی کو تھا
دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو
اور کوئی ہمیں غلط سمجھے