مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا
ہم جو تم پر مر بیٹھے تھے
تمہارا کام بنتا تھا ہمیں زندہ رکھنا۔
تنہا سانس بھی لوں تو اس کی مہک آتی ھے
اس نے ٹھکرایا ھے مجھے اتنا قریب آنے کے بعد۔
اک شخص کا شوقِ محبت
میِری پوری دنیا اُجاڑ گیا
Sad Shayari In Urdu 2024
مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے
بات ساری سمجھ گئے ھم!!!!!.
لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت کبھی تماشا
2 Lines Poetry In Urdu Sad Poetry in urdu text
-
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح
-
جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے
ہمارے لیے پھر اس نے نئے خنجر منگائے
-
اُداس راتوں کو دیکھ کر مجھے محبت پہ ترس آتا ہے۔
-
بڑے قریب سے دیکھا ہے ان کو
بڑے مطلبی ہوتے ہیں یہ حسن والے
-
تُو ہے سُورج تُجھے کیا معلوم رات کا دُکھ
تُو کِسی روز اُتر میرے گھر شام کے بعد
-
ساری دنیا سے لاتعلق ھوکر
آؤ چلو کہیں چاۓ پیتے ھیں
-
اس نے پھر غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں
-
بدلے میں تمہیں کچھ تو وہ کہتے ہوں گے
ہنس ہنس کے دکھاتی ہو ادائیں جن کو
-
تم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤ
افسوس نہیں دل کو مرے توڑ کے جاؤ
-
اور بس میرا خُدا ہی جانتا ہے
میرے صبر کے پیچھے کا دُکھ
-
فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آۓ تمہاری