Hi dear! are you looking for heartbroken Sad Eid poetry on the internet? So this collection is for you. Please read it and share it with your friends and family. Bakra Eid poetry, and Eid ghazal are popular among people who like to read Eid poetry.
اس نے کہا عید مناؤگے؟
ہم نے کہا کیا تم آؤ گے؟
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
عید کے بعد وہ آئے ہیں ملنے کےلیے
عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد
ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو
ہم عید منائیں یا تمہیں منائیں
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
جن راہوں سے تم گزرو
ان راہوں کو بھی عید مبارک
جہاں نہ اپنے عزیزوں کی دید ہوتی ہے
زمین ہجر پہ بھی کوئی عید ہوتی ہے
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
خُدا کرے تمھیں یہ عید راس آجائے
تم جس کو چاہو ، وہ تمہارےپاس آجائے
جس کے بغیر شام گزری نہ تھی کبھی
اُس کے بغیر “عید “گزر گئی
لوگ کہتے ہیں کہ عید آئی ہے
تم آجاو تو یقین آجائے
عید کِتنا میٹھا لفظ ہے نہ
پھیکا پڑ جاۓ گا اگرتم نہ آۓ تو
عید آ گئی پھر دِل پہ زخم لگاۓ گی
اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاوں گزر جائے گی