Muharram poetry in Urdu text is a touching and emotional form of writing that reflects the sadness and respect felt during the Islamic month of Muharram. This month, especially the day of Ashura, remembers the shahadat (martyrdom) of Imam Hussain (RA) and his companions in the Battle of Karbala. Urdu poets use their beautiful and expressive words to honor the sacrifices made by these brave individuals. The poetry talks about sorrow, courage, and standing up against injustice. Through these verses, poets share the story of Karbala and the important lessons of justice, sacrifice, and strong faith. This poetry keeps the memory of Imam Hussain (RA) and his companions alive in a heartfelt and meaningful way. Mola Ali quotes in urdu text | Islamic quotes in Urdu 2 lines | Islamic poetry in urdu
میزان حشر کی مجھے کیا فکر ہو نصیر
بھاری ہمیشہ رہتا ہے پلہ حسین کا
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم
نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
کچھ ایسا معتبر ہے حوالہ حسین کا
بخشا ہوا ہے چاہنے والا حسین کا
کافر ہے تو شمشیرپہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
حق کے لیے جاں دینے کی جو رسم چلی ہے
اس رسم کا بانی ہی حسینؑ ابنِ علیؑ ہے
اگر کوئی پوچھے موت کیا ہے تو کہنا عشقِ
حسینؑ کا دل میں نہ ہونا موت ہے
مٹی میں مل گیا ارادہ یزید کا
لہرا رہا ہے پرچم اب بھی حسینؑ کا
قتل حسین اصل میں مرگ گیا یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
کروڑوں سر ہیں جنہیں بچاتی ہیں نمازیں
جو بچائے نماز کو وہ سر ہے حسین کا
یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا ہے
آج بھی دلوں پر حکومت ہےحسین کی
صدا یہ آتی ہے کرب و بلا کی دھرتی سے
وفا کے دیپ جلاؤ حسین وارث ہے
بھول جائیں گے ہر غم، غم تیرا نہ بھولیں گے
کربلا نہ بھولیں گے با خدا نہ بھولیں گے
مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
قيامت تک رہے گا زمانہ حسین کا
یہ وہ کریم ہیں ، خالی نہیں لوٹائیں گے
اپنا دکھ تو سناؤ ، حسین وارث ہیں
کیا سوال جو اللہ سے ، میں نے جنت کا
صدا آئی کہ جاؤ ، حسین وارث ہیں
Nice