Funny poetry in Urdu, (Funny jokes in urdu) called “Mazahiya Shayari,” is a popular and enjoyable type of poetry. It uses jokes, clever words, and comical situations to make people laugh. Famous poets like Anwar Masood, Ibn-e-Insha, and Zameer Jafri are well-known for their humorous poems. This type of poetry often talks about everyday life and common experiences, making it easy for people to relate to and enjoy. Funny Urdu poetry provides a fun way to escape daily life, allowing readers to laugh at the silly parts of life while enjoying the beautiful Urdu language.
میرے جیسے لوگ اتنی آسانی سے نہیں ملتے❤🔥
مرشد۔۔۔!!!🧐
دعائیں کرنی پڑتی ہیں دُعائیں
لوگ رات کو جانو, جان, لائف لائن, پائپ لائن
اور میں 🙄👇
اگر یہ پنکھا میرے اوپر گر گیا تو میرا کیا ہو گا
کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا
تمہارےآنکھیں بہت خوبصورت ہیں
بس تیری لمبی زبان کا دکھ ہے۔۔۔
جب دل ہی الٹی سائیڈ پر ہے تو
اس سے سیدھے کاموں کی اُمید کیسے رکھوں
لڑکا :میں تمھارے خوابوں میں نہیں آتا
لڑکی : نہیں میں کلمہ پڑھ کر سوتی ہوں
کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھنے سے ہڈیاں ٹوٹ بھی جاتی ہیں
دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے
ادھر گھر پتا لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ
کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظتی نہیں بلکہ بےغیرتی کے ٹیکے لگے تھے
باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں
مگر میری کوئی سنتا نہیں ہے
مجھے میرے سارے الٹے کام تب یاد آتے ہیں
جب کوئی کہتا ھے یار تم بہت اچھۓ ہو
میرا 9 سال کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا..!
تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو
کاش کوئی مجھے بھی کہتا
تمہارے آف لائن ہونے سےمیرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں
ڈاکٹر کوئی پرانی بیماری ہے
اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے
مریض آہستہ بولیں باہر ہی بیٹھی ہے
سوچتا ھوں۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاؤں
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے