In this blog post, we embarked on a laughter-filled journey through the world of Urdu humor, highlighting the funny jokes in Urdu guaranteed to tickle your funny bone. From classic favorites like doctor jokes and marriage jokes to playful anecdotes about fictional characters, Urdu humor offers a diverse array of comedic material.
لڑکی ،جانو میں تیرے عشق وچ برباد ہو گئی, لڑکا ،میں کون سا یہاں پر جنرل کونسل لگا بیٹھا ہوں
سیارے کا نام: مُشتَری
زمین سے دوری :دو کروڑ تین لاکھ چھیالیس ہزار کلو میٹر
کام:لاہور کی رضیہ اور شفیق کی شادی میں رکاوٹ بننا
او کون لوگ او تسی
بیوی شوہر سے: یہ اصغر الیکٹریشن کیوں پوچھ رہا ہے کہ بارش کی بوندیں دل کے تار ہلاتی ہیں ناں۔۔؟؟؟
اپنے آپ کو اتنا قابل بناؤ کے لوگ تمہیں بلاک نہیں۔ سرچ کرکے بلاک کریں
وہ لوگ بھی پرنس بنے ہوئے ہیں جو صبح اچانک شیشے میں خود کو دیکھ لیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے 😂
پاکستانی لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں میں بری ہوں نا دعا کرو میں مر جاؤ🤣
ایک لڑکی مجھے کہا کر تی تھی شکل دیکھی ہے کبھی اپنی لیکن اب اس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی😂
آج کل مجھ سے عقل مندی والی پوسٹ کی امید نہ رکھنا میرے بادام ختم ہو گئے ہیں 😂
ہم باتوں میں نہیں آتے, تمہیں تعویز کروانا پڑے گا
رمضان میں ڈی پی نہیں, کرتوت بدلیں شکریہ 😂
Top 10 Urdu Joke