Love poetry in Urdu has a special place in the hearts of poetry lovers. The language is known for its beauty and expressiveness, making it ideal for romantic Shayari. Whether you’re looking to express your love, reminisce about someone special, or find words that touch the soul, Urdu love poetry provides the perfect collection of verses. From classical poets like Mirza Ghalib to modern-day poets, “love poetry in Urdu” remains a timeless way to convey deep emotions. This article brings you the best romantic Shayari to inspire your heart and soul.
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کے بھی دیکھا تو صرف پاوں تک
میں چاہو بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں
محبت وہی ہے جو آپ کی عزت کرے آپ کو سمجھے
آپ سے لڑائی کرے اور آپ سے بات کیے بنا رہ نہ سکے
عجیب سی بندش ہے اس کی محبت میں
نہ وه قید کر سکا نہ ہم آزاد ہو سکے
وہ ملا ہے تو اب یہ غم ہے
پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے
فون پر بوسے وہ لیتی تھی اُس کے ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ھم مٹی میں مل گئے ہوتے۔
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا_
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا_!!
آپ اشرفُ المخلوق کا طعنہ نا دیجئے ـ
ظالم ہیں ،خودغرض ہیں حیوان صفت ہیں ـ!
میرے مرنے کی خبر خوب پھیلنا
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا
اگر تم عورت کو محبت سے بیزار کرنا چاہتے ہو
تو اسکے سامنے غربت کی باتیں کیا کرو.
دل کا ٹوٹنا وہ لمحہ ہے جب دنیا کی تمام
خوبصورتیاں بے معنی نظر آتی ہیں
ایک بار دھوکہ ملنے کے بعد،
دوسری بار پیار کی بات کرنا مشکل ہوتا ہے۔
جو لوگ دل سے محبت کرتے ہیں،
وہ کبھی دھوکہ نہیں دیتے