“Urdu poetry dosti sad” beautifully captures the deep and poignant emotions of friendship and heartache. Through evocative verses, poets express the pain of lost or unfulfilled friendships, highlighting the depth and complexity of human relationships. This genre often intertwines themes of loyalty, betrayal, and the longing for past connections, resonating deeply with readers who have experienced similar feelings. Related keywords such as “sad Urdu poetry on dosti,” “dosti poetry in Urdu,” “sad friendship poetry,” and “dard bhari dosti shayari” further explore the myriad facets of sorrow and affection within friendships, making it a compelling subject in the rich tradition of Urdu literature. Sad Shayari urdu language | sad poetry in urdu text
تم نے چھوڑ دیا حال غریبی دیکھ کر
آ دیکھ ہم آج بھی انمول ہیں دوستی کے بازار میں
اے دوست تیرے دم سے تو جینا ہے
ورنہ اس دنیا میں بھی کوئی جینا جینا ہے
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں
رشتے ہمیشہ وہی اچھے ہوتے ہیں جو دکھ
میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہتے
دوست دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے
دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
دوست بیشک ایک ہو لیکن ایسا ہو جو
الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھے
جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں
نسلی دوست کتنا بھی ناراض ہو ،،،
لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا
سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے
اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا
محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ
میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ
جن دوستوں سے برسوں کے مراسم تھے
گلے ملتے ہیں اب تو وہ بھی فاصلہ رکھ کر
مذاق اب کس سے کریں صاحب
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں
ارے تم محبت کی بات کرتے ہو
ہم نے تو دوست بھی مطلبی دیکھے ہیں
click here to download all images