Sad Shayari in Urdu text, sad shayari urdu language, 2 lines sad shayari in Urdu, two line urdu sad shayari, love and sad shayari in urdu, sad shayari urdu, is a type of poetry that talks about deep feelings of sadness and pain, written in the beautiful Urdu language. It often deals with themes like heartbreak, lost love, loneliness, and life’s difficulties. This kind of poetry uses rich and expressive words, making it a strong way to share feelings of sorrow and hurt. For many years, people have loved this tradition in South Asian culture. Famous poets like Mirza Ghalib and Faiz Ahmed Faiz wrote verses that still move people and help them feel understood. Life Sad Poetry in urdu
ہم ان کی مجبوریوں کو سمجھتے رہے
اور وہ ہماری مجبوری کا فائدہ اٹھاتے رہے
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ
مگر کسی کے بھروسے کا نہیں
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا
لیکن ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے
دل کے اچھے لوگوں کی قدر کرنا ہمیشہ تم
شکل کی آڑ میں اکثر ہی دھوکے باز ہوتے ہیں
اپنے ڈوپٹے سےد یجیئے ہمیں پھانسی جاناں
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے
دل دھوکے میں ہے
اور دھوکے باز دل میں
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
دشمنی میں کہاں وہ ہوتے ہیں
دوستی میں جو وار ممکن ہیں
ہار سے جیت سے نا تلوار سے ڈر لگتا ہے
بس مجھے وقت کے غدار سے ڈر لگتا ہے
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے