Night poetry in Urdu beautifully captures the essence of the night, evoking deep emotions and thoughts. This genre often explores love, longing, and solitude themes, making it a favorite among poetry enthusiasts. Famous Urdu poets like Ghalib and Faiz Ahmed Faiz have crafted verses that resonate with the stillness of the night, reflecting on life’s mysteries. Whether it’s the enchanting moonlight or the whispering winds, night poetry immerses readers in a world of romance and introspection. Exploring night poetry in Urdu can transport one into a realm of creativity and passion, celebrating the beauty of nocturnal musings. Related keywords include Urdu ghazals, romantic poetry, and poetry on love and loneliness.
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے”
“رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
تیری نیند کا صدقہ
ہم جاگ کر اُتارتے ہیں
نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں ٹہلتا ہوں رات بھر
خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے
كے دِل تیرا خیال بھول جائے
رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے نہ
جب کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں
نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا اے دوست
اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں
کتنے سُورج نکل کے ڈُوب گئے
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی
تم نے تو فقط کہا شام ہو گئی
پوچھ ان سے جو ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔
بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
آج پھر اچھی گزرے گی رات”
“آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے
مشغلہ اچھا ہے یہ بھی سردیوں کی شام کا
بیٹھ کر تنہائی میں یادیں پرانی دیکھنا
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !