“Mola Ali quotes in Urdu text” Mola Ali, also known as Imam Ali ibn Abi Talib, They have an important place in Islamic history. It is a never-ending topic. So we come to the collection of his quotes This collection of Mola Ali’s quotes is in Urdu. His quotes, filled with profound wisdom and spiritual depth, are highly valued and often shared in Urdu as “مولا علی کے اقوال.” These quotes highlight the eloquence and depth of Mola Ali’s thoughts and serve as guiding lights for individuals seeking wisdom and guidance in their daily lives. Translating these quotes into Urdu makes them accessible to a broader audience. mola ali poetry in urdu text, Islamic poetry in urdu, Islamic quotes in Urdu
کسی کو اس کے منہ پر بے عزت کرنا
اسے قتل کر دینے کے برابر ہے
دنیا کا امیر شخص وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہوں
اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو
کہ اللہ نے یقینا بہترین ہی سوچا ہوگا
جس کو تم سے سچے محبت ہو گی وہ تم کو
فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا
جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین ہو
جائے تو جان لو کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے
اپنی جوانی کے دھوکے میں مت آنا
عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی کا علم ہو جائے
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا رہے
اللہ آزماتا ہے اس چیز سے جو تمہیں بہت پیاری ہوتی ہے
تاکہ اس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملا دے
مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں کرنی چاہیے
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
کسی کے دل میں جگہ بنانا چاہتے ہو
تو اپنی آواز میں نرمی پیدا کرو
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہے
جتنا تم میں صبر ہوگا اتنا
تمہاری دعا میں اثر ہوگا
اللہ تعالی کو آزمانا اللہ تعالی کی جناب میں
گستاخی ہے جو تباہی کا سبب بن جاتی ہے
جا ہل کی بات کو برداشت کرنا عقل کا صدقہ ہے
Moula Ali quotes
Nice Bhai. Kya baat ha great work