اپنی مشکلات کو اللہ پر چھوڑ دیں کیونکہ وہ سب مشکلات کو حل کرنے والا ہے
اللہ کی رضا، زندگی کی بہترین کامیابی ہے۔
جس معاشرے میں حلال اور حرام کا فرق نہ ہو۔
وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے
حرام چھوڑو گے تو دنیا اور آخرت تم پہ آسان کر دی جائے گی
صبر کرنے والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں
More Islamic Quotes