Islamic quotes in Urdu ” encapsulate profound wisdom, spiritual guidance, and moral principles rooted in the teachings of Islam, expressed eloquently in the Urdu language. These quotes serve as sources of inspiration, offering solace, encouragement, and reflection for millions of Urdu-speaking Muslims worldwide. Often drawn from the Quran, Hadith, and the words of Islamic scholars, these quotes convey timeless messages of faith, perseverance, compassion, and devotion to Allah.
دنیا میں جھکنے کی بس اک ہی
جگہ ہے وہ ہے اللہ کے سامنے
مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے
کیونکہ میرا اللہ مجھے بڑے غور سے سنتا ہے
آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں
تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
میں تو گنہگار ہوں مگر تو بخش دے
کیا خطا بھی کوئی چیز ہے تیری عطا کے سامنے
کیا یہ کم ہے کہ میرے اللہ نے
مجھے اپنے محبوب کا امتی بنا دیا
یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں
اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
اگر تم نے نماز چھوڑی تو سمجھ لو کہ
راحت اور برکت بھی تمہیں چھوڑ گئی
مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے
جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہوگی
نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی
تکلیف کو ہٹا دیتا ہے
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسمیں
کھانے کی ضرورت نہ پڑے
کیجئے ہر بات پر صبرو شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر
دل کے مردہ ہونے کی علامت یہ ہے
کہ گناہوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے
جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے
تو اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے
اگر روح بیمار ہو تو
قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں
بیشک جس کے لیےاللہ کی ذات کافی ہو
اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو
اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا
کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے
پھر نہ کہنا کہ حساب سخت ہے
جو اللہ کی یاد میں وقت گزارتے ہیں
وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتے
امید کبھی نا چھوڑنا کیوں کے کل کا
دن آج سے بہتر ہو ہوگا انشاء اللہ
لوگ ڈھونڈتے رہے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا حی الفلاح
انسان بھی کتنا عجیب ہے!! دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے
اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے۔۔۔
جب راستے اور رابطے اللہ سے جڑ
جائیں تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے