Islamic poetry in Urdu holds a significant place in South Asian literature, blending Islam’s profound spiritual and moral teachings with the eloquent Urdu language. This genre encompasses various forms such as ghazals, nazms, hamds (poems praising ALLAH), and naats (poems praising the Prophet Muhammad). Renowned poets like Allama Iqbal used Urdu poetry to motivate Muslims and advocate for societal changes. The themes in Islamic Urdu poetry often revolve around devotion, love for God, the beauty of Islamic teachings, and the moral dilemmas faced by people. This poetry serves as a form of artistic expression and imparts ethical values and spiritual wisdom, reflecting the cultural and religious beliefs of Urdu-speaking Muslims. Islamic Quotes In Urdu. Mola Ali quotes in urdu text
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر
جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے
بچیوں کو دینی تعلیم لازمی دیں کیونکہ اگر
ایک ماں دیندار ہو گی تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا
اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے
تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے
قرآن کی تلاوت کیا کرو بے شک قرآن
اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا
نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے
اللہ کو دو قطرے بہت پسند ہیں ایک شہید کے خون کا
دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہے
آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں تو
زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے
وقت بنانے والے کے ساتھ
وقت گزارو وقت کبھی برباد نہیں ہو گا
اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے خوش کر دے گا
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ
سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
islamic poetry about life