“Attitude poetry urdu” Attitude poetry is the best way to express your words and emotions. This section is based on a huge collection of all the latest boy and girl killer attitude poetry SMS that can be dedicated to your friends and loved ones. Convey the inner feelings of your heart with the world’s largest compilation of attitude poetry in Urdu, including 2-line verses, girl killer attitude poetry, girl attitude poetry in Urdu, and attitude captions in both Urdu and English. Whether you want to inspire confidence, convey strength, or assert your individuality, this collection offers a rich array of expressions to match any mood or situation.

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں

جتنی تالیاں تمہارے جیتنے پر بجتی ہیں
اتنی تالیاں تو ہماری انِٹری پر بجتی ہیں

برے ہی ٹھیک ہیں ہم
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری

جن کو تم استاد مانتے ہو
وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں

پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے
پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے

جن کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتے ہیں

انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں

کچھ وقت لگے گا
اس کے بعد وقت ہماری مثال دے گا

پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی
ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں

صرف ان کے لیے عام رہتا ہوں
جو میرے لیے خاص ہیں

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں

نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو
مگر خود کی ہونی چاہیے

نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہوگا
اب جو بھی الجھے گا تباہ ھوگا

میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ
اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے




















Are you ready
Like