Attitude poetry in urdu 2 lines, especially in the form of two-line verses, is very popular. These short poems, known as “sher,” express confidence, self-respect, and determination. Urdu’s rich poetic tradition makes it perfect for capturing strong emotions and bold sentiments in just a few words. Attitude poetry often uses metaphors and vivid images to show pride and individuality. This type of poetry is loved by people who want inspiration and motivation in their lives. Whether shared in gatherings or on social media, these two-line verses remind us to stay strong and keep a positive, confident attitude.
زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں
جنہوں نے کچھ کرنا ہوتا ہے
وہ حالات کا ماتم نہیں کرتے
تیرا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑے گے
ہميں آتا ہے عام سے خاص
اور خاص سے خاک کرنا بھی
سب کے مطابق ہو جاؤں
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں
تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے
ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہوسکی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم
نوابی تو ہمارے خون میں شامل ہے
غلامی تو ہم اپنے دل کی بھی نہیں کرتے
ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب
ہم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
رہتا ہوں عادتا شریفوں کی طرح
جو الجھ بیٹھوں تو اپنی بھی نہ سنوں
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے
خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے
جہاں آپ کی سوچ ختم ہوتی ہے نا
اس کے دو قدم آگے ہم کرسی لگا کر بیٹھتے ہیں
وہ ہمیں بھولتے گئے
اپنی اوقات کی طرح
ہمارہ تو رتبہ ہی الگ ہے
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی