Dear viewers, We have created a collection of good morning poetry in Urdu text with beautiful words that will help you start the day afresh. It is important for poetry lovers as it can encourage them to share a good start to the day with friends, relatives, and loved ones. Sad quotes in Urdu | Sad poetry in Urdu

Good Morning poetry in Urdu text
صبح بخیر! آپ کا دن مثبت چیزوں سے بھرا ہو
اور برکتوں سے بھرا ہو۔ اپنے آپ پر بھروسہ کرو
Good Morning poetry in Urdu text
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے
اسی لیے تو ہم بهی پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں
Good Morning poetry in Urdu text
صبح کا وقت دعا کا وقت ہے،
ہر لمحہ اللہ کا شکر ادا کریں اور مسکرائیں۔
Good Morning poetry in Urdu text
آئیں مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا
جس نے ہماری زندگی ایک نئی صبح روشن کی
Good Morning poetry in Urdu text
نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو
Good Morning poetry in Urdu text
بہترین صبح وہی ہوتی ہے
جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
Good Morning poetry in Urdu text
صبح اٹھتے ہی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
Good Morning poetry in Urdu text
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں جس نے تمہیں تندرستی صحت
اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
Good Morning poetry in Urdu text
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے
Good Morning poetry in Urdu text
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں
کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو
Good Morning poetry in Urdu text
تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف
کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے
آمین
Good Morning poetry in Urdu text
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے
محبت عشق کا سلام بھیجا ہے
فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا
صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے
Good Morning poetry in Urdu text
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
Good Morning poetry in Urdu text
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو
اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاے گی
اور اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے
Good Morning poetry in Urdu text
خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here