Baap Poetry, father quotes or Father Poetry in Urdu, is a poignant and expressive genre that celebrates the role and sacrifices of fathers. The latest collections of Baap Poetry urdu encompass a range of emotions from love and admiration to sadness and remembrance. This genre includes Shayari (traditional Urdu poetry) and heartfelt quotes that resonate deeply with readers. father quotes by daughter
دنیا کی ہر ایک محبت سے بڑھ کر
والدین کی محبت ہے
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا جواب نہیں
سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے”والدین” کے ہم پر ہیں
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
باب کے سائے سے بڑی فراز
دنیا میں کوئی نعمت نہیں
باپ زندہ ہو تو بازار کے
سارے کھلونے ہی اپنے ہوتے ہیں
چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے
ماں باپ کو ساتھ رکھا نہیں جاتا
بلکہ ماں باپ کے ساتھ رہا جاتا ہے
نہ سر پر تاج ہے نہ سر تاج کا محتاج ہے
کیوں کہ سر پر ماں باپ کا ہاتھ ہے
ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے
ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگے
والدین کو بیماری کم
اولاد کی نافرمانی زیادہ تکلیف دیتی ہے
مانا کے محبت بری نہیں ہے لیکن
ماں باپ سے زیادہ ضروری بھی نہیں ہے
حج مہنگا ہو گیا ہے
لیکن ماں باپ کے چہرے کی زیارت بالکل فری ہے
محبت ماں سے سیکھو
اور صبر باپ سے
اولاد کے لیے باپ وہاں ہاتھ پھیلا دیتا ہے
جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارا نہیں کرتا
والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں
لیکن ان کی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے
Baap poetry urdu
Friends Poetry In Urdu Text