Friends Poetry In Urdu Text, called “Dosti Shayari,” is a beautiful way to celebrate friendship. These poems express the deep feelings, shared memories, and strong support that friends give each other. Urdu is a rich and musical language, perfect for conveying these emotions, making the poetry touching and easy to relate to. Poets often use comparisons, describing friends as guiding stars or safe harbors, to show how important friendship is. This poetry not only brings friends closer but also brings comfort and happiness. Whether read at gatherings or shared in writing, Dosti Shayari is a timeless way to honor the special bond of friendship,
نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا مکان ہےتیرا کچھ تو خیال کر۔
خدا کرے ہماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا
جن دوستوں سے برسوں کے مراسم تھے
گلے ملتے ہیں اب تو وہ بھی فاصلہ رکھ کر
خیال رکھا کرو اپنا اے پیارے دوست!
کیوں کہ
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی اور نہیں
دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہیں
ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا!
دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں
اے دوست دوستی کی لاج رکھنا
نیا دوست ملے ہمیں یاد رکھنا
پرانے دوستوں کی ایک خوبصورت ادا یہ ہو تی کہ
کمبخت بوڑھے ہو جاتے ہیں بڑھے نہیں ہوتے
خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ
میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
دوست مصروف ہو گۓ اتنے
میں نے راز دوشمنوں سے بول دیے
مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے
مصیبت میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
related post
Your right